کہنے کو تو سب کہتے ہیں

5/5 - (1 vote)

By Tayyaba Haroon

کہنے کو تو سب کہتے ہیں
مگر مانتا کون ہے
دنگے فصاد کرنا فضول ہے
مگر مانتا کون ہے

لرتے ہیں جھگڑتے ہیں تنہا رستوں پر بھٹکتے ہیں
اپنی عزت کو کر رُسوا اوروں کو ترغیب کرتے ہیں
وہی آخر
مگر مانتا کون ہے

اخلاق کی بلندی خوبصورتی سے افضل ہے
پھر بھی فطرت سے لاچار ہیں
نا کی قردار کا مہذ حسیں دکھنے کا سدھار کرتے ہیں
کہنے کو تو سب کہتے ہیں
مگر مانتا کون ہے

حق کی علامت ایماں داری سے پروان پہنچتی ہے
سمجھتے ہیں سمجھتے ہیں
مگر سہولت خاطر مختصر رستا ڈھونڈ لیتے ہیں
اپنے ھقیوق بھول کر باطل کا رستہ کر منتخب
کیوں خد کو اعلیٰ و افضل سمجھتے ہیں
آخر وہی
کہنے کو تو سب کہتے ہیں
مگر مانتا کون ہے

Tayyaba Haroon lives by the rule, “For every action there is an equal and opposite reaction.”

Leave a Reply

Discover more from !NS¡GHT

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading

%d bloggers like this: